مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5060
باب: دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
في قتل العقرب في الصلاة
حدیث نمبر: 5060
٥٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا ابن عيينة عن معمر عن يحيى عن ضمضم عن أبي هريرة أن النبي ﷺ أمر بقتل الأسودين في الصلاة الحية والعقرب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں دو کالی چیزوں سانپ اور بچھو کو مارنے کا حکم دیا۔