مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4547

باب: کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں

في سجدتي السهو (تسجدان) بعد الكلام

حدیث نمبر: 4547
٤٥٤٧ - حدثنا شريك عن سلمة بن نبيط قال: قلت للضحاك: إني سهوت ولم أسجد قال: ههنا فاسجد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمہ بن نبیط کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے سوال کیا کہ مجھے سہو ہوگیا اور میں نے سجدہ نہ کیا اب کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اب یہاں سجدہ کرلو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4547
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4513»