مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4988
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4988
٤٩٨٨ - [حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن يحيى بن عتيق عن سعيد بن جبير أنه كان يعد الآي في الصلاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ].