مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4523
باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
التسليم في سجدتي السهو
حدیث نمبر: 4523
٤٥٢٣ - حدثنا جرير عن الشيباني عن عبد الملك بن إياس عن إبراهيم قال: تسليم السهو والجنازة واحد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سہو اور جنازے کا سلام ایک ہے۔