مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4528

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے

ما قالوا فيهما تشهد أم لا؟

حدیث نمبر: 4528
٤٥٢٨ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة قال سئل محمد بن سيرين عن سجدتي الوهم فيهما تشهد قال: أحب إليّ أن يتشهد فيهما (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سلمہ بن علقمہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے وہم کے دو سجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ان میں تشہد ہے یا نہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ ان میں تشہد پڑھنا مجھے پسند ہے۔

حواشی
(١) زيادة من [د].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4528
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3970، ترقيم محمد عوامة: 4495»