مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4964
باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
(في) الرجل يعتمد على الحائط (وهو) يصلي
حدیث نمبر: 4964
٤٩٦٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا بأس أن يعتمد على الحائط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نماز میں دیوار کا سہارا لینے میں کوئی حرج نہیں۔