مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4994
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4994
٤٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ربيع قال: رأيت ابن سيرين يعد الآي في العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین عصر کی نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔