مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4496
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا
من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد
حدیث نمبر: 4496
٤٤٩٦ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: يعيد مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ دہرائے گا۔