مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4518
باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
التسليم في سجدتي السهو
حدیث نمبر: 4518
٤٥١٨ - حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي عن علقمة عن عبد اللَّه أنه سلم فيهما (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ نے سجودِ سہو میں سلام پھیرا۔