مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4592
باب: اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
حدیث نمبر: 4592
٤٥٩٢ - (و) (١) عن ابن جريج عن عطاء قالا: إذا لم يسجد الإمام فليس عليهم سهو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب امام سجدہ نہ کرے تو لوگوں پر سجدۂ سہو نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب] سقط: (و).