مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4766
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4766
٤٧٦٦ - حدثنا وكيع عن (موسى) (١) بن قيس قال: رأيت إبراهيم (يتنكب) (٢) الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ وہ طاق (محراب) سے بچ کر رہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: سقط (موسى).
(٢) أي يميل عنه وفي [ب]: (ينكب) وفي [أ]: (سكب).