مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4532
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد نہیں ہے
من قال: لا تشهد فيه
حدیث نمبر: 4532
٤٥٣٢ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن إبراهيم قال: يتشهد الإمام في سجدتي السهو.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام سجودِسہو میں تشہد پڑھے گا۔