مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4971
باب: سفر سے واپس آکر بھی نماز پڑھنی چاہئے
من قال: إذا قدمتا من سفر فصل ركعتين
حدیث نمبر: 4971
٤٩٧١ - حدثنا وكيع عن كامل أبي العلاء عن أبي صالح أن عثمان كان إذا قدم من سفر صلى ركعتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان جب سفر سے واپس آتے تو دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔