مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4777
باب: جن حضرات نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4777
٤٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم قال (أخبرنا) (١) إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال: كان يصلي بنا في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن ابی حازم ہمیں طاق (محراب) میں نماز پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).