مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4540
باب: کیا سجود سہو میں سہو ہوتا ہے؟
في السهو في (سجدتي) السهو
حدیث نمبر: 4540
٤٥٤٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن (قال) (١): ليس في سجدتي السهو سهو.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں سہو نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قالوا).