مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4999

باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا مکروہ ہے

من كرهه

حدیث نمبر: 4999
٤٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عمر بن أيوب الموصلي عن جعفر بن برقان عن حبيب بن أبي مرزوق عن عمرو بن ميمون قال: سأله عمر بن عبد العريز: تعد الآي في الصلاة فقال: ما أفعل قال: وأنا أيضا ما أفعل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ نماز میں آیات گنتے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ میں تو ایسا نہیں کرتا۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ میں بھی ایسا نہیں کرتا ۔

حواشی
(١) في [جـ]: (حدثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4999
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4946»