مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4660
باب: کیا مسجد میں قبلہ کی طرف قرآن مجید کی آیت یا کوئی دوسری چیز لکھی جاسکتی ہے؟
الكتاب في المسجد من القرآن أو غيره
حدیث نمبر: 4660
٤٦٦٠ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اس کو مکروہ قراردیا۔