مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4870
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
من كره الفتح على الإمام
حدیث نمبر: 4870
٤٨٧٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: من فتح على الإمام فقد (تكلم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جس نے امام کو لقمہ دیا اس نے بات کرلی۔
حواشی
(١) في [أ]: (أكلم).