مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4493

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں شک ہو جائے اور پتہ نہ چلے کہ کتنی نماز پڑھی ہے تو نماز کا اعادہ ہوگا

من قال إذا (شك) فلم يدر كم صلى أعاد

حدیث نمبر: 4493
٤٤٩٣ - فذكرته لأبي الضحى فقال: كان (شريح) (١) يقول: يعيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابو ضحی سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت شریح فرمایا کرتے تھے کہ وہ نماز کا اعادہ کرے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (شيخ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4493
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4493، ترقيم محمد عوامة ---)