مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4517
باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
التسليم في سجدتي السهو
حدیث نمبر: 4517
٤٥١٧ - حدثنا أبو الأحوص وحفص عن عاصم عن أبي قلابة أن النبي ﷺ سلّم في سجدتي السهو (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجودِ سہو میں سلام پھیرا۔