مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4715
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يصلي وهو محتب
حدیث نمبر: 4715
٤٧١٥ - [حدثنا (١) عبد اللَّه بن داود عن طلحة بن يحيى قال: رأيت عيسى بن طلحة يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے عیسیٰ بن طلحہ کو مقام ابراہیم کے پیچھے حبوہ بنا کر نفل نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (نا).
(٢) في [جـ] سقط: (خلف المقام تطوعًا).