مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4822
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
حدیث نمبر: 4822
٤٨٢٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن صخر بن (جويرية) (٢) قال: سألت نافعا عن رجل نسي صلاة العصر حتى (اصفرت) (٣) الشمس قال: (يصليها) (٤) ليست كشيء من الصلوات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت صخر بن جویریہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو عصر کی نماز پڑھنا بھول جائے اور سورج زرد پڑجائے تو اب وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ادا کرلے ، یہ نماز دوسری نمازوں کی طرح نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (الخباب).
(٢) في [أ، ب]: (حوره).
(٣) في [جـ، ك]: (أصفارت).
(٤) في [جـ]: (يصلها).