مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4800
باب: اگر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
في الرجل ينسى الصلوات جميعا
حدیث نمبر: 4800
٤٨٠٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: إذا نسي الصلوات فليبدأ (بالأولى فالأولى) (١) فإن خاف الفوت يبدأ بالتي (٢) يخاف فوتها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نمازیں پڑھنی بھول جائے تو جو نماز پہلے ہے اسے پہلے ادا کرے۔ البتہ اگر کسی نماز کے قضاء ہونے کا اندیشہ ہو تو اسے پہلے ادا کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: ورد (بالأول فالأول).
(٢) في [أ، ب]: (بالذي).