مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4985
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4985
٤٩٨٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت طاوسا ونافعا يعدان الآي في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس اور حضرت نافع نماز کے اندر آیتیں گنا کرتے تھے۔