مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4609
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كره الالتفات في الصلاة
حدیث نمبر: 4609
٤٦٠٩ - قال عطاء: (و) (١) بلغني أن الرب يقول: (يا ابن آدم؛ إلى من تلفت) (٢) أنا خير لك ممن تلتفت إليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم ! تو کس کی طرف متوجہ ہوتا ہے ؟ میں تیرے لئے اس سے بہتر ہوں جس کی طرف تو متوجہ ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط: (واو) في [ب].
(٢) في [هـ]: (تقديم وتأخير)، وسقط: (يا ابن آدم) في [أ، ب].