مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4544
باب: کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں
في سجدتي السهو (تسجدان) بعد الكلام
حدیث نمبر: 4544
٤٥٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم أنه لقي ذلك فأعاد الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم کو یہ صورت پیش آئی تو انہوں نے نماز لوٹائی تھی۔