مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4906
باب: نماز میں اور مسجد میں انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا مکروہ ہے
من كره أن (يشبك) الأصابع في الصلاة في المسجد
حدیث نمبر: 4906
٤٩٠٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن النعمان بن أبي عياش قال: كانوا ينهون عن تشبيك الأصابع، (يعني) (١): في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن ابی عیاش فرماتے ہیں کہ اسلاف نماز میں انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈالنے سے منع کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].