مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4962
باب: کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے دیوار سے سہارا لے سکتا ہے؟
(في) الرجل يعتمد على الحائط (وهو) يصلي
حدیث نمبر: 4962
٤٩٦٢ - حدثنا جرير عن ليث عن حماد عن مجاهد قال: ينقص من أجره بقدر ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جتنا سہارا لے گا اس کے اجر میں اتنی ہی کمی ہوگی۔