مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4668
باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
حدیث نمبر: 4668
٤٦٦٨ - حدثنا وكيع قال (حدثنا) (١) عمران بن (حدير) (٢) عن أبي مجلز أنه رأى رجلا واضعا يده على خاصرته في الصلاة فضرب يده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز نے ایک آدمی کو نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھے دیکھا تو اس کے ہاتھ پر مارا۔
حواشی
(١) في [ك]: (نا) وكذا في [جـ].
(٢) في [أ، د، هـ، ك]: (جدير).