مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4816
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
حدیث نمبر: 4816
٤٨١٦ - حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن سماك [عن (سبرة) (١) بن (نخف) (٢)] (٣) عن ابن عباس قال: يصلي إذا (ذكر) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب اسے یاد آجائے اس وقت پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ما بين القوسين بياض).
(٢) في [أ، ب]: (بحف).
(٣) في [أ]: (بن سبرة عن تحف).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (ذكر).
(٥) مجهول؛ لجهالة سبرة.