مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4713
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يصلي وهو محتب
حدیث نمبر: 4713
٤٧١٣ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن إبراهيم أنه كان يصلي محتبيًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم حبوہ بنا کر نماز پڑھا کرتے تھے۔
باب: حبوہ بنا کر نماز پڑھنے کا حکم
الرجل يصلي وهو محتب
٤٧١٣ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن إبراهيم أنه كان يصلي محتبيًا.ابراہیم حبوہ بنا کر نماز پڑھا کرتے تھے۔