مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4803
باب: اگر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
في الرجل ينسى الصلوات جميعا
حدیث نمبر: 4803
٤٨٠٣ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: يقضي (الأولى فالأولى) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو نماز پہلے ہے اسے پہلے قضاء کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (الأول فالأول).