مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4863
باب: اگر آدمی کا تلاوت قرآن کا وظیفہ چھوٹ جائے تو اسے کب ادا کرے؟
الرجل ينام عن (حزبه) أي ساعة يستحب أن يقضيه
حدیث نمبر: 4863
٤٨٦٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة قال: من فاته جزؤه من الليل فقضاه قبل أن تزول الشمس فقد أدرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کا رات کو کوئی عمل فوت ہوجائے اور وہ سورج کے زوال سے پہلے اس کی قضا کرلے تو گویا اس نے اپنے عمل کو پالیا۔