مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4546

باب: کیا بات کرنے کے بعد سجود سہو ہو سکتے ہیں

في سجدتي السهو (تسجدان) بعد الكلام

حدیث نمبر: 4546
٤٥٤٦ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن وابن سيرين قالا: (إذا) (١) صرف وجهه عن القبلة لم يبن ولم يسجد سجدتي السهو.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب اس نے اپنے چہرے کو قبلے سے پھیرلیا تو اپنی نماز پر بنا نہ کرے اور سجود سہو نہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ]: (إن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4546
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4512»