مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4850
باب: اگر امام کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور مقتدی کوئی دوسری نماز پڑھ رہے ہوں تو مقتدیوں کی نماز نہیں ہوگی
(في الرجل) يصلي بالقوم الظهر والعصر
حدیث نمبر: 4850
٤٨٥٠ - وقال جابر عن حماد عن إبراهيم مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر، حضرت حماد سے اور وہ ابراہیم سے یہی بات نقل کرتے ہیں۔