مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4498
باب: اگر کسی کو نفلی نماز میں سہو ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يسهو في التطوع ما يصنع
حدیث نمبر: 4498
٤٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) ابن مهدي عن سفيان عن حصين عن الشعبي وسعيد بن جبير (قالا) (٢): في التطوع سهو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نفل میں سجودِ سہو ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ك، جـ]: (نا).
(٢) في [ب، جـ]: (قال).