مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4781
باب: جن حضرات نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4781
٤٧٨١ - حدثنا يزيد بن هارون عن (وقاء) (١) بن (٢) إياس قال: رأيت سعيد بن جبير يصلي في الطاق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وقاء بن ایاس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو طاق (محراب) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (وفاء).
(٢) زيادة في [ك]: (السائب).