مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4683
باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
الصلاة في المقصورة
حدیث نمبر: 4683
٤٦٨٣ - حدثنا عمر بن هارون عن عبيد اللَّه بن يزيد قال: رأيت السائب بن يزيد يصلي المكتوبة في المقصورة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کو مقصورہ میں فرض نماز پڑھتے دیکھا ہے۔