مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4612
باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
من كره الالتفات في الصلاة
حدیث نمبر: 4612
٤٦١٢ - حدثنا جرير عن ثابت عن ليث عن سعيد بن جبير قال: هو ينقص الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ادھر ادھر متوجہ ہونا نماز کو ناقص کردیتا ہے۔