مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4947
باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الكنائس والبيع
حدیث نمبر: 4947
٤٩٤٧ - وعن حصين عن الشعبي أنهم قالوا: لا بأس بالصلاة في البِيَع.مولانا محمد اویس سرور
(یہی بات) حضرت شعبی سے بھی منقول ہے۔ ان حضرات نے فرمایا کہ گرجا گھروں میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔