مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4765
باب: طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في الطاق
حدیث نمبر: 4765
٤٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) وكيع قال حدثنا (٢) إسماعيل بن إبراهيم بن المهاجر عن أبيه عن علي أنه كره الصلاة في الطاق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے طاق (محراب) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ ( اس موضوع کی تحقیق کے لئے امام سیوطی کا رسالہ ” اعلام الأریب بحدوث بدعۃ المحاریب “ ملاحظہ فرمائیے۔ )
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [ك]: (نا).