مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4662
باب: نماز میں کو لہے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة
حدیث نمبر: 4662
٤٦٦٢ - حدثنا (وكيع عن سعيد بن زياد) (١) عن زياد (بن) (٢) صبيح الحنفي قال: صليت إلى جنب ابن عمر فوضعت يدي على خاصرتي فلما صلى قال: هذا الصلب في الصلاة كان رسول اللَّه ﷺ ينهى عنه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن صبیح حنفی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز پڑھی اور میں نے اپنے کولہے پر ہاتھ رکھا ۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نماز میں صلیب کی سی ہیئت ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (سعيد بن زياد ووكيع)، والتصويب من [د] وكتب التراجم والتخريج.
(٢) في [أ، ب]: (عن).