مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4790
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پیشانی پر ہاتھ پھیر نا منع ہے
الرجل يمسح جبهته في الصلاة
حدیث نمبر: 4790
٤٧٩٠ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) سفيان عن عاصم (بن) (٢) أبي النجود عن المسيب بن رافع قال: قال عبد اللَّه: أربع من الجفاء: أن يصلي الرجل إلى غير سترة، وأن يمسح جبهته قبل أن ينصرف، أو يبول قائما، أو يسمع المنادي ثم لا يجيبه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ چار چیزیں جفا (بےادبی) میں سے ہیں : بغیر سترہ کے نماز پڑھنا، نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنا، کھڑے ہو کر پیشاب کرنا اور اذان کی آواز سن کر اس کا جواب نہ دینا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (حدثنا).
(٢) في [ب]: (عن).
(٣) منقطع؛ المسيب لا يروي عن عبد اللَّه.