مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5045
باب: جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
المرأة تؤم النساء
حدیث نمبر: 5045
٥٠٤٥ - حدثنا هشيم قال أخبرنا يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ عورت رمضان کی نماز میں عورتوں کی امامت کر اسکتی ہے اور ان کے ساتھ ان کی صف میں کھڑی ہوگی۔