مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5067
باب: دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
في قتل العقرب في الصلاة
حدیث نمبر: 5067
٥٠٦٧ - [حدثنا عباد عن حجاج عن عطاء قال: أقتلها وأنت في الصلاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نماز میں بچھو کو مار سکتے ہو۔
حواشی
(١) ربما هذا الخبر زيادة من: [ك، جـ].