مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4998
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4998
٤٩٩٨ - قال: وقال يحيى بن عبد اللَّه بن (صيفي) (١): هو رأس العبادة.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن عبد اللہ بن صیفی نے فرمایا کہ یہ عبادت کی جان ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (صفي).