مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4739
باب: نماز کو مختصر کرنے کا بیان ، جو حضرات نماز کو مختصر کیا کرتے تھے
التخفيف في الصلاة من كان يخففها
حدیث نمبر: 4739
٤٧٣٩ - حدثنا وكيع عن سفيان (و) (١) عن قيس عن (نسير) (٢) عن (خليد) (٣) الثوري عن عمار قال: احذفوا هذه الصلاة قبل وسوسة الشيطان (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ اس نماز کو شیطانی وساوس کے آنے سے پہلے مختصر کرکے پورا کرلو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، س، ط، ك، هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (بسير).
(٣) في [أ، ب، جـ، هـ، ك]: (خليف).
(٤) مجهول؛ لجهالة خليد.