مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4997
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں آیتیں گننا جائز ہے
في (عد) الآي في الصلاة من لم ير به بأسا
حدیث نمبر: 4997
٤٩٩٧ - حدثنا أبو أسامة (عن) (١) (نافع) (٢) بن عمر قال: رأيت ابن أبي مليكة يعد الآي في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع بن عمر کہتے ہیں کہ میں نے ابن ابی ملیکہ کو نماز میں آیتیں گنتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) في [أ، هـ]: زيادة (عن).