مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4823
باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
حدیث نمبر: 4823
٤٨٢٣ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم قال: يصليها إذا ذكرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب یاد آئے اس وقت پڑھ لے۔