مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4509
باب: سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد ہوں گے یا پہلے؟
في السلام في سجدتي السهو قبل السلام أو بعده
حدیث نمبر: 4509
٤٥٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن أشعث عن الشعبي أن سعدا وعمارا سجداهما بعد التسليم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار اور حضرت سعد نے سہو کے دو سجدے سلام پھیرنے کے بعد کئے۔